skip to Main Content
  • مکرم ریاض محمود باجوہ جرمنی سے اطلاع دیتے ہیں کہ ان کے بڑے بیٹے مکرم سعد محمود باجوہ استادجامعہ احمدیہ یو کے کو دوسری بیٹی سے نوازا ہے۔ جس کا نام ازراہ شفقت حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے تابندہ محمود باجوہ تجویز فرمایا ہے۔ نومولود بفضل خدا وقف نو کی مبارک تحریک میں شامل ہے۔ موصوف نے بچی کی پیدائش پر ننھی پری کے عنوان سے شعری زبان میں اپنے جذبات کے اظہار یوں کیا ہے۔

شکر خدا  کا رحمت اس  کی پھر  ہے  گھر  میں آئی

دیتا ہے دل خوب دعائیں اور روح بھی دے دعائیں

تابینہ  تھی  اس  سے  پہلے  تابندہ  اب  ہے  آئی

ساتھ  ہے  اپنے ننھی پری یہ دوہری  خوشیاں  لائی

فارس  اور خاقان  پیارے دو  ہیں  ان کے  بھائی

سدا   رہیں سلامت چاروں  اور  الفت  رہے  سمائی

image_printپرنٹ کریں