skip to Main Content
نصیر احمد:  وصیت کی برکت سےسگریٹ پینا چھوڑ دیا

مکرم برکات احمد صاحب ربوہ نے 2017ء میں وصیت کی۔ ان کو سگریٹ پینے کی بہت زیادہ عادت تھی۔ اس سے قبل ان کو ہارٹ اٹیک بھی ہوا۔ ڈاکٹروں نے ان کو سگریٹ پینے سے منع کیا لیکن اس کے باوجود انہوں نے سگریٹ کو نہ ترک کیا۔لیکن نظام وصیت کی برکت سے  آپ نے قریباً پچاس سال کی اپنی پُرانی عادت ہمیشہ کے لئے ترک کر دی۔ اور اب کبھی انہوں نے سگریٹ کو چھوا تک نہیں۔

image_printپرنٹ کریں