skip to Main Content
انصار کالم:  امت واحدہ بنانے کے سامان

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع  ؒ فرماتے ہیں:

’’آپ سے میں تو قع رکھتا ہوں کہ آپ اپنی نسلوں کو خطبات باقاعدہ سنوایا کر یں یا پڑھا یا کر یں یا سمجھا یا کر یں کیو نکہ خلیفہ وقت کے یہ خطبا ت جو اس دور میں دئیے جا رہے ہیں یہ دنیا میں اللہ تعا لیٰ کی طرف سے ظا ہر ہو نے والی نئی ایجا دات کے سہا رے بیک وقت سا ری دنیا میں پھیل رہے ہیں  اور ساری دنیا کی جما عتیں ان کو براہ راست سنتی اور فا ئدہ اٹھا تی اور ایک قوم بن رہی ہیں اور امت واحد ہ بنا نے کے سا ما ن پیدا ہو رہے ہیں اس لئے خواہ وہ فجی کے احمدی ہوں یا سر ینا م کے احمدی ہوں ، ماریشس کے ہوں یا چین جا پا ن کے ہوں، روس کے ہوں یا امر یکہ کے، سب اگر خلیفہ وقت کی نصیحتوں کو براہ راست سنیں گے تو سب کی تر بیت ایک رنگ میں ہو گی…ان کے حلیے اپنے نا ک نقشے کے لحاظ سے تو الگ الگ ہوں گے  لیکن روح کا حلیہ ایک ہی ہو گا۔ وہ ایسے روحانی وجود بنیں گے جو خدا کی نگاہ میں مقبو ل ٹھہریں گے ۔‘‘       

                      (خطبا ت طا ہر جلد10ص470،471)

image_printپرنٹ کریں