skip to Main Content
نماز جنازہ حاضر و غائب

مورخہ26جون2019ء

 سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ26جون2019ء کو نماز ظہر سے قبل مسجد مبارک اسلام آباد ٹلفورڈ میں نماز جنازہ حاضر و غائب پڑھائی۔

نماز جنازہ حاضر

مکرم غلام حسین چوہان صاحب والسال یوکے مورخہ 19جون 2019ء کو وفات پاگئے۔

نماز جنازہ غائب

 مکرمہ امۃ القیوم صاحبہ ڈلاس ٹیکساس امریکہ مورخہ 10دسمبر 2018ء کو وفات پاگئیں۔
 مکرم نذیر احمد بھوئیاں صاحب سابق استاد جامعہ احمدیہ بنگلہ دیش مورخہ 26مئی 2019ء کو وفات پاگئے۔
 مکرمہ مسرت ماجد صاحبہ اہلیہ مکرم شیخ عبدالماجد صاحب سابق ہیڈکاتب روزنامہ الفضل ربوہ مورخہ21مئی 2019ء کو وفات پاگئیں۔
 مکرم استاذ Hamidou Mbaue صاحب گیمبیا مورخہ 6فروری 2019ء کو وفات پاگئے۔
 مکرمہ عنبرین خلیل صاحبہ نیا آڑہ کھاریاں ضلع گجرات مورخہ 23۔اپریل 2019ء کو وفات پاگئیں۔
 مکرم رانا عبدالحکیم خان کاٹھگڑھی صاحب سابق امیر حلقہ و صدر جماعت گڑھ موڑ ضلع جھنگ مورخہ 7جون 2019ء کو وفات پاگئے۔
 مکرمہ زبیدہ زین بروجا صاحبہ الجیریا مورخہ 2جون 2019ء کو وفات پاگئیں۔
اللہ تعالیٰ تمام مرحومین سے مغفرت کا سلوک فرمائے اور انہیں اپنے پیاروں کے قرب میں جگہ دے۔ اللہ تعالیٰ ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ان کی خوبیوں کو زندہ رکھنے کی توفیق دے۔ آمین

image_printپرنٹ کریں