skip to Main Content
مطالعہ کتب مسیح موعودؑ  کی اہمیت

حضرت مسیح موعود ؑ فرماتے ہیں:۔

’’ہماری جماعت میں سے بعض صاحب جو ہمارے دعویٰ اور دلائل سے کم واقفیت رکھتے ہیں۔ جن کو نہ بغور کتابیں دیکھنے کا اتفاق ہوا اور نہ وہ ایک معقول مدت تک صحبت میں رہ کر اپنے معلومات کی تکمیل کرسکے وہ بعض حالات میں مخالفین کے کسی اعتراض پر ایسا جواب دیتے ہیں کہ جو سراسر واقعہ کے خلاف ہوتا ہے اس لئے باوجود اہل حق ہونے کے ان کو ندامت اٹھانی پڑتی ہے‘‘

                     (ایک غلطی کا ازالہ۔روحانی خزائن جلد18 ص206)

image_printپرنٹ کریں