skip to Main Content
جلسہ جرمنی کے دوارن عربوں سے ایک نشست

جلسہ جرمنی کے دوران عربوں سے ایک نشت ہوئی جس میں چار سو کے قریب عرب افراد تھے ۔ ایک عرب نے اظہار کیا کہ حضور میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ میں آپ سے معانقہ کر رہا ہوں ۔ حضور نے فرمایا چلو جب ملاقات کرو گے تو پھر پوری ہو جائے گی آپ کی خواہش ۔ پھر اس نشت کے اختتام پر جب حضور جانے لگے تو عربوں کے درمیان رک کر پوچھا کہاں ہے وہ ۔ وہ عرب خوش نصیب دوڑ کر آیا حضور سے معانقہ کیا بوسہ دیا اور ہاتھ کو بوسہ دیا اور پھر بعد اس کے بیٹھ کر زار و قطار رونے لگا ۔

image_printپرنٹ کریں