skip to Main Content
ڈاکٹر ملک نسیم اللہ خان۔امریکہ: انسانی جسم کے بارے میں چند معلومات

انسانی جسم کے متعلق آپ کو چند دلچسپ معلومات فراہم کرتا ہوں۔
1.انسانی زبان چار قسم کے ذائقے نمکین،میٹھا ، کڑوا اور کھٹا چکھ سکتی ہے۔
2.انسانی جلد کا وزن پورے جسم کا سولہ فیصد ہوتا ہے۔
3.انسانی پھیپھڑوں میں دایاں پھیپھڑا بڑا ہوتا ہے۔
4.خون پانی سے تقریباً چھ گنا بھاری ہوتا ہے۔
5.انسانی ہاتھ میں کل 27ہڈیاں اور ٹانگ میں کل31ہڈیاں ہوتی ہیں۔
6.انسانی ناخن روزانہ اوسطاً اعشاریہ ایک ملی لیٹر کے حساب سے بڑھتے ہیں۔
7.گنجا پن وٹامن‘‘ای’’کی کمی کے باعث ہوتا ہے۔
8.انسانی چھینک کی رفتار 100 میل فی گھنٹہ ہو تی ہے۔
9.وٹامن‘‘ڈی’’سورج کی گرمی سے انسانی کھال میں تشکیل پاتا ہے۔
10.انسانی جسم میں کل 25لاکھ مسام ہوتے ہیں ۔

image_printپرنٹ کریں