skip to Main Content

نذیر احمد سانول:ایمان افروز واقعات

ہمارے علاقہ جماعت احمدیہ چوپڑ ہٹہ کے ایک معزز زمیندار دوست جناب مہر خدا بخش صاحب ولد مہر احمد بخش صاحب کھیتی باڑی کے علاوہ لکڑی کا کاروبار بھی کرتے رہے اوروسیع حلقہ میں اثر رکھتے تھے۔انہیں سارے جسم پر…

مزید پڑھیے

ڈاکٹر طارق احمد مرزا۔آسٹریلیا: حضرت مولانا غلام رسول راجیکی رضی اللہ عنہ کا ایک کشفی نظارہ

مکرم عبدالوہاب آدم آف گھاناجب جامعہ احمدیہ ربوہ میں زیر تعلیم تھے تو ایک مرحلہ پہ پہنچ کر بعض مضامین مثلاً منطق اور فقہ کو اردو زبان میں سمجھنے میں دقت محسوس کی۔امتحان سر پہ آیا  تو خاصے پریشان ہوئے۔اپنے…

مزید پڑھیے

مبشر احمد ورک: نصیحت آموز واقعہ

 جماعت احمدیہ کے ایک جید عالم اور بزرگ محترم مولانا دوست محمد صاحب سے متعدد مرتبہ ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ان کی کئی تقاریر بھی سنیں۔جن کا اپنا ہی دلچسپ انداز تھا۔آج محترم مولانا صاحب موصوف کا ایک واقعہ درج…

مزید پڑھیے

بہت ہی خوش نصیب لوگ

مکرم محمد خان صاحب ساکن منج تحصیل و ضلع گورداسپور نے بیان کیا کہ ایک دفعہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے بڑے جوش سے تقریر فرمائی۔ اس تقریر میں آپ نے یہ بھی فرمایا کہ’’ جولوگ اللہ کے نام…

مزید پڑھیے

بڑوں کا ادب کرنا چاہئے

حضرت مصلح موعودرضی اللہ عنہٗ ایک واقعہ کا ذکرکرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ "میں نے کئی دفعہ سنایا ہے کہ ٹیپو سلطان سے انگریزوں کو اس قدر بغض اسی وجہ سے ہے کہ وہ ہندوستان میں اسلامی حکومت کے لئے…

مزید پڑھیے

عطاء المجیب راشد۔ لندن: حضرت مسیح موعودؑ کی سیرت طیبہ کے ایمان افروز واقعات

فرشتہ صفت چہرہ سچائی کا مظہر ہوتا ہے 20مارچ 2012ء کی اخبار روزنامہ ’’جنگ ‘‘ لندن میں ایک تازہ تحقیق کی مختصر رپورٹ شائع ہوئی ہے جو درج ذیل ہے۔ ’’لندن(جنگ نیوز)چہرے کے تاثرات انسان کے اندر کی حقیقت عیاں…

مزید پڑھیے

ارشادنبوی اِرْحَمْ تُرْحَمْ کی برکت

حضرت مولوی غلام ر سول صاحب راجیکیؓ فرماتے ہیں۔ موضع خونن ضلع گجرات میں ایک مستجاب الدعوات بزرگ حضرت جملے شاہ صاحب تھے۔ گردو پیش کے علاقہ میں ان کی بہت سی کرامات مشہور تھیں۔ میرے والد ماجد کہتے تھے…

مزید پڑھیے

جب بھی ہوش آیا نماز کا وقت پوچھا

حضرت چوہدری ظفراللہ خان صاحب کے آخری لمحات کے بارے میں روزنامہ جنگ لکھتا ہے۔ سرظفراللہ کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ دو روز تک بولتے چالتے رہے جب بھی انہیں ہوش آتی تو وہ پوچھتے کون سی…

مزید پڑھیے

قبولیت دعا کا واقعہ

(لندن مانیٹرنگ ڈیسک)مکرم رانا طارق احمد ۔ کراچی سپر سٹورربوہ  بیان کرتے ہیں کہ میری دو بہنیں گھریلو ناچاقی کی وجہ سے بوجہ طلاق گھر آ گئیں ۔ جس پر ہم تمام اہل خانہ پریشان تھے کہ اللہ تعالیٰ نے…

مزید پڑھیے

بخار اُتر گیا

مکرم مولانا عبد المالک خان صاحب سابق ناظر اصلاح وارشادمرکزیہ بیان کرتے ہیں کہ آپ  فیروز پور، انڈیا میں تعینات تھے کہ ان کی بیوی کے ہاں ولادت کے بعد سخت بخار کا حملہ ہوا جوجا ن لیوا ثابت ہو…

مزید پڑھیے