skip to Main Content

عبدالباسط بٹ:محترم خواجہ سرفراز احمد کی جماعتی خدمات اور خلفاء سلسلہ کے ساتھ شفقت و محبت کے واقعات

خواجہ سرفراز احمد صاحب ہمہ جہت بردبار اور با اثرشخصیت کے مالک تھے اس حوالہ سے ان کے آباء کا ذکر ضروری ہے خواجہ عبدالرحمٰن صاحب والد خواجہ سرفراز احمد صاحب فدائی اور مخلص احمدی تھے وہ ایک ہمدرد غمگسار…

مزید پڑھیے

عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں

ایک بادشاہ کے دربار میں ایک اجنبی،نوکری کی طلب لئےحاضر ہوا، قابلیت پوچھی گئی، کہا ،سیاسی ہوں ۔۔ عربی میں سیاسی،افہام و تفہیم سے مسئلہ حل کرنے والے معاملہ فہم کو کہتے ہیں۔ بادشاہ کے پاس سیاست دانوں کی بھر…

مزید پڑھیے

رفعت اسلام: مالی مشکلات سے نجات

   حضرت مولانا غلام رسول صاحب راجیکی فرماتے ہیں۔’’ایک دفعہ خاکسار اور مولوی عبد اللہ صاحب سنوری کو قادیان دار الامان میں اکٹھا رہنے کا موقع ملا۔ ایک دن دوران گفتگو میں نے عرض کیا کہ آپ سیدنا حضرت مسیح…

مزید پڑھیے

ایڈیٹر کے قلم سے: رمضان میں دو تمثیلی واقعات سے سبق

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے اپنے دورِ خلافت میں رمضان المبارک کے خطبات میں دو واقعات بیان فرمائے۔جو یہاں قارئین کے لئے اپنے الفاظ اور مفہوم میں پیش ہیں۔ حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ نے رمضان…

مزید پڑھیے

کاربوویج۔زندگی بچانے والی دوا

حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ نے ہومیوپیتھی کلاس میں فرمایا تھا کہ کاربوویج کا شمار زندگی بچانے والی چوٹی کی دواوں میں کیا جاتا ہے۔ایک دفعہ ایک مريضہ کو دل کا شدید حملہ ہوا۔وہ بظاہر بے جان ہو چکی تھی کہ…

مزید پڑھیے

نذیر احمد سانول:ایمان افروز واقعات

ہمارے علاقہ جماعت احمدیہ چوپڑ ہٹہ کے ایک معزز زمیندار دوست جناب مہر خدا بخش صاحب ولد مہر احمد بخش صاحب کھیتی باڑی کے علاوہ لکڑی کا کاروبار بھی کرتے رہے اوروسیع حلقہ میں اثر رکھتے تھے۔انہیں سارے جسم پر…

مزید پڑھیے

ڈاکٹر طارق احمد مرزا۔آسٹریلیا: حضرت مولانا غلام رسول راجیکی رضی اللہ عنہ کا ایک کشفی نظارہ

مکرم عبدالوہاب آدم آف گھاناجب جامعہ احمدیہ ربوہ میں زیر تعلیم تھے تو ایک مرحلہ پہ پہنچ کر بعض مضامین مثلاً منطق اور فقہ کو اردو زبان میں سمجھنے میں دقت محسوس کی۔امتحان سر پہ آیا  تو خاصے پریشان ہوئے۔اپنے…

مزید پڑھیے