skip to Main Content

جلسہ سالانہ کا موسم

جلسہ سالانہ کا موسم ہے بہار اندر بہار ہو گئے ہیں ہم مسیحاؑ کی دعا میں حصہ دار ساری تعریفیں ہیں رب العالمیں کے واسطے جس کے فضلوں سے ہوا اسلام میں اپنا شمار بھیجتا ہے دل درود اور اشک…

مزید پڑھیے

جلسہ سالانہ برطانیہ

وہ ساقی کوثر کی مے سے کچھ ہم کو پلائے گا ساقی مضراب سے دل کی تاروں کو پھر خوب ہلائے گا ساقی وہ اپنے میٹھے لہجے سے ہر دل کو کرے گا گرویدہ تاریک دلوں کے آنگن میں وہ…

مزید پڑھیے

مظفر منصور:مسیحا دیکھنا

دیکھنا ان کو ان آنکھوں کا کرشمہ دیکھنا معجزہ حسنِ ازل کا وہ سراپا دیکھنا اس کی آنکھوں میں ہیں کتنی کائناتوں کے فسوں اس کے قدموں میں سنورتا ہے جو رشتہ دیکھنا ورنہ تو ہر اک آن ہے اک…

مزید پڑھیے

کلام محمود :حقیقی عشق گر ہوتا

حقیقی عشق گر ہوتا تو سچی جستجو ہوتی تلاشِ یار ہر دِہ میں ہوتی کُو بَکُو ہوتی مئے وصلِ حبیب لایزال و لم یزل ہوتی تو دل کیا میری جاں بھی بڑھ کے قربان سبُو ہوتی جو تم سے کوئی…

مزید پڑھیے

منصورہ فضل من : نیا مرکز مبارک ہو

جہانِ احمدیت کو نیا مرکز مبارک ہو نیا یہ آسماں اور یہ زمیں سب کو مبارک ہو جہانِ احمدیت کو نیا مرکز مبارک ہو دعاؤں سے رکھیں اس شہر کی آقا نے بنیادیں ہوا فضلِ خدا نازل ہویئں پھر اُس…

مزید پڑھیے