skip to Main Content

برطانىہ میں گىارہوىں T20 انٹرنىشنل مسرور کرکٹ ٹورنامنٹ کا کامىاب انعقاد

سىّدنا حضرت خلىفۃالمسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ کى تقرىبِ عشائىہ مىں بابرکت شمولىت کىنىڈا کى ٹىم اپنے اعزاز کا دفاع کرتے ہوئے ٹرافى، جبکہ جرمنى اے کى ٹىم اعزازى پلىٹ کى حقدار قرار پائى سىّدناحضرت خلىفۃالمسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ…

مزید پڑھیے

عامر محمود ملک۔نمائندہ گلدستہ یوکے: نیشنل چیریٹی واک فار پیس زیر انتظام مجلس انصار اللہ یو کے

(لندن نیوز ڈیسک) مورخہ 30 جون 2019 کو ہر سال کی طرح مجلس انصاراللہ یو کے کے زیر انتظام نیشنل چیریٹی واک فار پیس کا اہتمام کیا گیا۔ امسال یہ واک ملٹن کینز کے خوبصورت علاقہ میں منعقد ہوئی۔ واک…

مزید پڑھیے

عامر محمود ملک۔ نمائندہ گلدستہ یوکے:جماعت احمدیہ عالمگیر کے نئے مرکز اسلام آباد کی تاریخی افتتاحی تقریب

( لندن ۔ پریس ڈیسک) جماعت احمدیہ عالمگیر کی پریس ریلیز کے مطابق مورخہ 29 جون 2019 ءکو جماعت احمدیہ کے نئے عالمی مرکز کی باقاعدہ افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں 300 سے زائد مہمان شریک ہوئے جن میں…

مزید پڑھیے

غلام مصباح بلوچ۔کینیڈا: جامعہ احمدیہ کینیڈا کے زیر اہتمام نمائش بعنوان خلافت راشدہ پر مہمانوں کے تاثرات

اللہ تعالیٰ کے فضل سے جامعہ احمدیہ کینیڈا کو مورخہ 23تا26مارچ 2019ء خصوصی نمائش بعنوان خلافت راشدہ منعقد کرنے کی توفیق ملی۔اس نمائش کی تفصیلی رپورٹ قبل ازیں شائع کی جا چکی ہے۔اب اس نمائش کو دیکھنے والوں کے تاثرات…

مزید پڑھیے

منیب احمد چٹھہ۔ پولینڈ: جماعت احمدیہ پولینڈکی سالانہ عالمی بک فیئر میں شمولیت

 اللہ تعالیٰ کے فضل سے  جماعت احمدیہ پولینڈ کو ملک کے سالانہ اور عالمی بک فیئرمیں حصہ لینے کا موقع ملا ۔اس کا انعقاد مورخہ 23 تا 26 مئی 2019ءکو پو لینڈ کے دارالحکومت وارسا کے مشہور نیشنل اسٹیڈیم میں…

مزید پڑھیے

سیرالیون کے۔کونو (KONO)ریجن میں مسجد کا افتتاح

محض اللہ تعالیٰ کے فضل سے جماعت احمدیہ سیرا لیون کو 3مئی2019ء کو KONO(کونو)ریجن کی جماعت TOMBODU(ٹمبوڈو)میں ایک خوبصورت مسجد کے افتتاح کی توفیق ملی۔الحمدللہ علی ذالک۔یہ مسجد KONOریجن کیKAMARA CHIEFDOMکی جماعت TOMBODU میں تعمیر ہوئی ۔ مسجد کا افتتاح…

مزید پڑھیے

جلسہ ہائے سالانہ کا انعقاد

جلسہ سالانہ جرمنی 2019ء مورخہ 6،5اور 7 جولائی 2019ءکو جلسہ سالانہ جرمنی منعقد ہورہا ہے۔ جس میں حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنفس نفیس شرکت فرمائیں گے۔انشاء اللہ جلسہ سالانہ یوکے2019ء امسال جلسہ سالانہ یوکے 3،2اور 4 اگست 2019ءکو منعقد…

مزید پڑھیے