skip to Main Content

سید شمشاد احمد ناصر۔امریکہ : امریکہ کے مختلف شہروں میں پریس اور میڈیا میں حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے خطابات کے ذریعہ تبلیغ احمدیت

اللہ تعالیٰ کا خاص فضل ہے کہ اس زمانے میں جو کہ مسیح موعودؑ کا زمانہ ہے، اشاعت اسلام کے کئی نئے طریقے ایجاد ہوئے ہیں۔ اِن میں ایک ذریعہ پریس اور میڈیا کے ساتھ رابطہ ہے۔ خداتعالیٰ کے فضل…

مزید پڑھیے

حافظ مصور احمد مزمل نمائندہ گلدستہ علم و ادب ،سینیگال: رپورٹ سہ روزہ تربیتی کلاس نومبائعین

اللہ تعالیٰ کے فضل سے سینیگال کے ریجن تانباکنڈا کے نو مبائعین کی سہ روزہ تربیتی کلاس کا انعقاد مورخہ 6۔8 ستمبر 2019ءکو کیاگیا۔ انعقاد سے دو ہفتے قبل دو میٹنگز کر کے پروگرام ترتیب دے کر امیر صاحب سینیگال…

مزید پڑھیے

مفیض الرحمن۔بوسنیا : ساتویں تربیتی ریلی جماعت احمدیہ بوسنیا

الحمدللہ جماعت احمدیہ بوسنیا کو مورخہ 31۔اگست2019ء کو ساتویں ایک روزہ تربیتی ریلی منعقد کرنے کی توفیق ملی۔ اس پروگرام میں دینی و تربیتی پہلو کو مدنظر رکھتے ہوئے مختلف علمی و ورزشی مقابلہ جات منعقد کروائے جاتے ہیں۔ یہ…

مزید پڑھیے

محمد امجد خان(نگران جزیرہ نور فورک آسٹریلیا) :رپورٹ دورہ جزیرہ نور فورک آسٹریلیا 23 اگست 2019 ء تا 30 اگست2019 ء

خدا تعالیٰ کے فضل اور کرم سے نورفورک آئی لینڈ کے 2016ء تک گزشتہ انتہائی کامیاب دورے کے نتیجے میں مقامی سربراہان، انتظامیہ اور مقامی آبادی سے مضبوط روابط قائم ہوئے اور پہلی مرتبہ جزیرے پر جامع انداز میں اسلام…

مزید پڑھیے

رپورٹ:ابتسام احمد۔ لجنہ اماءاللہ اور مجلس انصاراللہ برطانیہ کے سالانہ اجتماعات اختتام پذیر ہو گئے

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی کی بابرکت شمولیت اور عارفانہ خطابات لجنہ اماءاللہ برطانیہ کا سالانہ اجتماع دعا کنٹری مارکیٹ ہمشائر میں مورخہ 13 تا 15 ستمبر کو منعقد ہوا جو الحمدللہ بہت کامیاب رہا۔ کنٹری مارکیٹ…

مزید پڑھیے

محمد کولمبس خاں۔ نامہ نگار ۔روزنامہ گلدستہ :خصوصی تقریب واقفینِ نو۔ مہدی آباد جرمنی

مہدی آباد جرمنی میں آج 7ستمبر 2019ء کو واقفین نو کی کلاس کے علاوہ ایک خصوصی تقریب کا انعقاد ہوا۔ الحمد للہ کہ جماعت کے 23واقفین نو میں سے ایک واقفِ نو مکرم شاہد نواز ابن مکرم محمد نواز کو…

مزید پڑھیے

عبدالہادی قریشی نمائندہ گلدستہ علم و ادب ،سیرالیون :ساتواں سالانہ مقابلہ تلاوت احمدیہ مسلم جماعت سیرالیون

رمضان کریم اور قرآن کریم کے گہرے تعلق کو مد نظر رکھتے ہوئے احمدیہ مسلم ریڈیو سیرالیون ہر سال ملکی سطح پر مقابلہ تلاوت کا انعقاد کرتا ہے۔مکرم عبدالحئی ناصر مربی سلسلہ احمدیہ ریڈیو کے انچارج نے یہ مقابلہ آج…

مزید پڑھیے