skip to Main Content

ہراحمدی کو صبراختیار کرنا چاہئے

ہمارے موجودہ امام حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ جماعت کو صبروبرداشت کی تلقین کرتے ہوئے فرماتے ہیں۔ ’’ایک نیکی صبر و تحمل ہے صبر کے نتیجہ میں بہت سی برائیوں سے بچا جا سکتا ہے۔ صبر کی کمی…

مزید پڑھیے

اللہ تعالیٰ کا ہم پر بڑا احسان ہے

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ کا یہ ہم پر بڑا احسان ہے کہ اس نے ہمیں اپنے فضل سے حضرت مسیح موعود کو ماننے کی توفیق عطا فرمائی۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم…

مزید پڑھیے

آنحضرت ﷺ کے روحانی فیض کا کمال

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: حضرت مرزا بشیر احمد صاحب نے لکھا ہے کہ ایک دفعہ آنحضرتﷺ کی مجلس میں ذکر ہواکہ میری اُمّت میں سے ستّر ہزار لوگ بغیر حساب کے جنت میں داخل…

مزید پڑھیے

شاملین جلسہ کو نصائح

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: یہ جلسہ جسے حضرت مسیح موعود نے خالص للّہی جلسہ قرار دیا ہے اس میںتو ہر قسم کی فضول باتوں اور وقت کے ضائع ہونے سے پرہیز کرنا چاہئے یا…

مزید پڑھیے

وقف کی اہمیت

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ کےفضل سے جماعت میں بچوں کو وقف کرنے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ روزانہ مجھے والدین کے خط ملتے ہیں۔ بعض دنوں میں ان کی تعداد بیس پچیس…

مزید پڑھیے

واقفین نو کی قربانی کا معیار

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں ۔ واقفین نَو کو جہاں قربانی کا معیار بڑھانا ہے وہاں اپنی عبادتوں کے معیار کو بھی بلند کرنا چاہئے، اپنی وفا کے معیار کو بھی بڑھانا چاہئے۔ اپنے اور اپنے…

مزید پڑھیے

نیک مجالس اختیار کرو

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں ۔ یہاں بھی مختلف قسم کے لوگ ہیں،مختلف ملکوں سے آئے ہوئے ہیں ان یورپین ممالک میں بھی اور دوسرے ملکوں میں بھی آجکل تو معاشرہ اتنا مکس اپ (Mixup) ہو…

مزید پڑھیے