skip to Main Content

خطبہ جمعہ سیّدنا حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیزفرمودہ مورخہ31؍مئی 2019ء بمطابق 31؍ہجرت 1398 ہجری شمسی

ہم خدا سے خدا کو مانگیں تو وہ ہر ایک کو مل سکتا ہے جس کو اللہ تعالیٰ مل جائے اس کے قدموں کے نیچے دنیا کی ہر نعمت آ جاتی ہے جمعے کی نماز کی حاضری اور جامع مسجد…

مزید پڑھیے

خطبہ جمعہ فرمودہ سیدنا حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ مورخہ 24؍ مئی2019ء بمقام مسجدمبارک،اسلام آباد (ٹلفورڈ، سرے)، یوکے

خلافتِ احمدیہ کے ذریعے ہی دنیا اب امّتِ واحدہ بننے کا نظارہ بھی دیکھ سکتی ہے اور اس کے بغیر نہیں جب تک خلافتِ احمدیہ سے یہ تعلق اور محبت رہے گا خوف کی حالت بھی امن میں بدلتی رہے…

مزید پڑھیے

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ مورخہ 17؍ مئی2019ء بمطابق 17؍ہجرت1398 ہجری شمسی بمقام مسجد مبارک، اسلام آباد۔ (ٹلفورڈ، سرے)، یوکے

نئے مرکزِ احمدیت ‘اسلام آباد’ (ٹلفورڈ) میں نَو تعمیر شدہ ‘مسجد مبارک’ کے افتتاح کے موقعےپر یادگاری تختی کی نقاب کشائی اور پُر کیف سجدۂ شکر خطبہ جمعہ میں اللہ تعالیٰ کے بے انتہا فضلوں کے نزول پر تمام احمدیوں…

مزید پڑھیے

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ مورخہ 17؍ مئی2019ء بمطابق 17؍ہجرت1398 ہجری شمسی بمقام مسجد مبارک، اسلام آباد۔ (ٹلفورڈ، سرے)، یوکے

نئے مرکزِ احمدیت ‘اسلام آباد’ (ٹلفورڈ) میں نَو تعمیر شدہ ‘مسجد مبارک’ کے افتتاح کے موقعےپر یادگاری تختی کی نقاب کشائی اور پُر کیف سجدۂ شکر خطبہ جمعہ میں اللہ تعالیٰ کے بے انتہا فضلوں کے نزول پر تمام احمدیوں…

مزید پڑھیے

خطبہ جمعہ مورخہ 10؍مئی 2019ء فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز بمقام مسجدبیت الفتوح،مورڈن،لندن، یوکے

اَلْخَیْرُ کُلُّہٗ فِی الْقُرْاٰنِ کہ تمام قسم کی بھلائیاں قرآن میں ہیں  حقیقی مومن تو بڑی سے بڑی قربانی کر کے بھی ڈرتا ہے کہ خدا تعالیٰ کب اور کس طرح راضی ہو روزے ہمارے ہی فائدے کے لیے اللہ تعالیٰ…

مزید پڑھیے

خطبہ جمعہ مورخہ 03؍مئی 2019ءفرمودہ حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیزبمقام مسجدبیت الفتوح،مورڈن،لندن، یوکے

‘‘یہ خدا کارعب ہے جو اس نے کفار کے دلوں پر مسلّط کردیا ہے’’ ‘‘اللہ اس کا مددگار ہے جو اللہ کا مددگار ہے اور وہ اس کو رُسوا کرنے والا ہے جس نے اس کا انکار کیا’’ اخلاص و…

مزید پڑھیے

خطبہ جمعہ مورخہ 26؍اپرىل 2019ء فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمدخلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز بمقام مسجدبىت الفتوح،مورڈن،لندن، ىوکے

آنحضرت صلى اللہ علىہ وسلم سے بڑھ کر تو خدا تعالىٰ کا کوئى محبوب نہىں۔ آپؐ حبىبِ خدا ہىں لىکن اللہ تعالىٰ کى بے نىازى اور اس کے خوف اور خشىت کا ىہ عالم ہے کہ اپنے بارے مىں بھى فرماتے ہىں کہ مجھے نہىں پتا کہ مىرے ساتھ کىا  کىا جائے گا۔ پس ہمارے لىے کس قدر خوف کا مقام ہے اور کس قدر ہمىں فکر ہونى چاہىے کہ نىک اعمال کرىں۔ خدا تعالىٰ کى عبادت کى طرف توجہ کرىں۔ حضرت زىدؓ نے کہا کہ مَىں زندہ بچ کے آؤں ىا نہ آؤں لىکن ىہ بہرحال سچ ہے کہ حضرت محمد رسول اللہ صلى اللہ علىہ وسلم اللہ تعالىٰ کے سچے رسول اور نبى ہىں ىہ ابتدائى معلمىن جو تھے سندھ مىں بھى انہوں نے بڑى قربانى کر کے وہاں گزارہ کىا ہے خود ہى پانى ڈھوىا ہے۔ دور دور سے پانى لے کر آتے تھے۔ مٹى اکٹھى کى پھر اىنٹىں بنائىں اور پھر خود ہى اپنا رہائش کا کمرہ بناىا ۔کوئى مطالبہ جماعت سےنہىں کىا ۔  اخلاص و وفا کے پىکر بدرى اصحابِ رسولﷺ حضرت عثمان بن مظعونؓ اور  حضرت وہب بن سعد بن ابى سرح رضى اللّٰہ عنہم ورضوا عنہ کى سىرتِ مبارکہ کا دلنشىن تذکرہ مکرم ملک محمد اکرم صاحب مبلغ سلسلہ کى وفات پر ان کا ذکرِ خىر اور نمازِ جمعہ کے بعد نمازِ جنازہ حاضر۔مکرم چوہدرى عبدالشکور صاحب مبلغ سلسلہ،  مکرم ملک صالح  محمد  صاحب  معلم وقفِ جدىد اور مکرم موىشىحے  جمعہ صاحب  آف تنزانىہ  کى  وفات  پر ان کا ذکرِ خىر  اور نمازِ جمعہ کے بعد نمازِجنازہ غائب أَشْھَدُ…

مزید پڑھیے

خطبہ جمعہ مورخہ 19؍اپرىل 2019ء فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمدخلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز بمقام مسجدبىت الفتوح،مورڈن،لندن، ىوکے

آپ صلى اللہ علىہ وسلم نے فرماىا کہ مىں سوتا بھى ہوں اور نماز بھى پڑھتا ہوں۔ روزہ بھى رکھتا ہوں اور کبھى ،نہىں بھى رکھتا۔ اور عورتوں سے نکاح بھى کرتا ہوں۔ اے عثمان! تو اللہ سے ڈر ۔تجھ…

مزید پڑھیے

خطبہ جمعہ مورخہ 12؍اپرىل 2019ء فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمدخلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز بمقام مسجدبىت الفتوح،مورڈن،لندن، ىوکے

شہىد جو ہے وہ پھر اللہ تعالىٰ کے پاس جاتا ہے اور وہاں آزاد پھرتا ہے حضرت مُبَشِّر بن عبدِالمُنْذِر…نے بتاىا کہ مىں جنت مىں ہوں۔ ہم جہاں چاہتے ہىں جنت مىں کھاتے پىتے ہىں۔ مىں نے ان سے کہا…

مزید پڑھیے

خطبہ جمعہ مورخہ 05؍اپريل 2019ء فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمدخليفة المسيح الخامس ايدہ اللہ تعاليٰ بنصرہ العزيز بمقام مسجدبيت الفتوح،مورڈن،لندن، يوکے

جو اللہ تعاليٰ اور اس کے حبيبؐ  کي محبت ميں ڈوب کر ان کي رضا کو حاصل کرنے والے بنے۔’’ حضرت مسيح موعود عليہ السلام کو ہم آنحضرت صلي اللہ عليہ وسلم کي غلامي ميں غير تشريعي نبي مانتے ہيں…

مزید پڑھیے