skip to Main Content

خطاب لجنہ برموقع جلسہ سالانہ برطانیہ 2019ء سیّدنا حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 03؍ اگست 2019ء بمقام حدیقۃ المہدی(جلسہ گاہ) آلٹن ہمپشئر۔یوکے

ہم نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی بیعت میں آ کر ان لوگوں میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے جو آخرین کو پہلوں سے ملانے والے ہیں اس لئے ہمیں ہر نیکی کی بات میں ان پہلوں…

مزید پڑھیے

عرفان احمد خان نمائندہ گلدستہ جرمنی:مسجد ’مبارک‘ ویزبادن، جرمنی کا بابرکت افتتاح

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ 15 اکتوبر2019ءکو جرمنی کے صوبہ ہیسن(Hessen) کے دارالحکومت ویز بادن  (Wiesbaden) میں’مسجد مبارک‘ کے افتتاح اوراس سلسلے میں علاقے کے معزّزین کے ساتھ ایک نشست میں…

مزید پڑھیے

اختتامی خطاب جلسہ سالانہ جرمنی 2019ء

سىدنا حضرت مرزا مسرور احمدخلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىزکا معرکہ آرا، بصىرت افروز اور خطاب7جون 2019ء دنىا کى بقا کے لىے آج جس چىز کى ضرورت ہے وہ اسلامى تعلىم ہى ہے دنىا کو اسلام کى خوبصورت…

مزید پڑھیے

حقیقی اور دائمی امن عالم کا قیام

اردو ترجمہ خطاب حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بموقع نیشنل پیس سپموزیم 9مارچ2019ء زیرِ اہتمام جماعت احمدیہ برطانیہ سولہویں نیشنل پیس سمپوزیم  بمقام مسجد بیت الفتوح مورڈن لندن …  اگرچہ ہم سب دنیا کے بگڑتے حالات سے واقف ہیں لیکن…

مزید پڑھیے

نماز مومن کى معراج ہے

مجلس خدام الاحمدىہ برطانىہ کے نىشنل اجتماع کے موقع پرحضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز کے انگرىزى زبان مىں فرمودہ اختتامى خطاب کا اردو ترجمہ (فرمودہ23ستمبر2018ء بروز اتوار بمقام Country Market, Kingsley, Bordon ،ىُوکے) أَشْھَدُ أَنْ لَّا…

مزید پڑھیے

جماعت احمدیہ برطانیہ کے جلسہ سالانہ کے موقع پر 04؍اگست2018ء بروز ہفتہ( بعد دوپہر کے اجلاس میں) حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا حدیقۃالمہدی( آلٹن) میں خطاب

2018-2017ء میں اللہ تعالیٰ کے جماعت احمدیہ پر نازل ہونے والے بے انتہا فضلوں اور نصرت و تائید کے عظیم الشان نشانات میں سے بعض کا ایمان افروز تذکرہ گزشتہ ایک سال کے دوران جماعت احمدیہ کا دونئے ممالک ایسٹ…

مزید پڑھیے

اردو ترجمہ اختتامی خطاب 30ستمبر 2018ءبرموقع سالانہ اجتماع لجنہ اماء اللہ یوکے فرمودہ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بمقام کنگزلے، کنٹر ی مارکیٹ (Country Market، Kingsley) یوکے

احمدی مسلمان خواتین کا جذبۂ ایمانی آپ میں قربانی کی روح تب پیدا ہو گی جب اللہ تعالیٰ سے ذاتی تعلق کے نتیجہ میں آپ میں روحانیت جنم لے گی اور اس کے لئے آپ کو انتہائی عاجزی اور انکساری…

مزید پڑھیے

مجلس انصار اللہ یوکے کے سالانہ اجتماع کے موقع پراختتامی خطاب30ستمبر 2018ءفرمودہ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا بمقام کنگزلے، کنٹری مارکیٹ (COUNTRY MARKET، KINGSLEY)

اگر تمام انصار اس (نماز باجماعت کے قیام)کی طرف توجہ کریں تو ایک انقلاب پیدا ہو سکتا ہے عبادت کا حق اسی وقت ادا ہو گا جب اللہ تعالیٰ کے بتائے ہوئے طریق کے مطابق اس کی عبادت کی جائے…

مزید پڑھیے

جلسہ سالانہ بیلجیئم کے موقع پر مستورات سے خطاب15ستمبر 2018ء فرمودہ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ، بمقام Dilbeek، برسلز

’’ہمیشہ یاد رکھیں کہ حقیقی زندگی دنیا میں ڈوبنے میں نہیں ہے بلکہ دین پر قائم ہونے میں ہے  یہی اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے اور اسی لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے مبعوث فرمایا…

مزید پڑھیے