skip to Main Content

خلاصہ خطبہ جمعہ سىدنا حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز فرمودہ 26 ۔ اپرىل 2019 ءبمقام مسجد بىت الفتوح لندن

حضرت عثمان بن مظعونؓ بہت ابتدائى مسلمانوں مىں سے تھے۔ نىک،عابد اورصوفى منش آدمى تھے بدرى صحابى حضرت عثمان بن مظعونؓ  کى سىرت و سوانح۔ آپ جنت البقىع مىں مدفون ہونے والے پہلے شخص تھے۔ سيدنا حضرت خليفة المسيح الخامس…

مزید پڑھیے

خلاصہ خطبہ فرمودہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز 19 ۔ اپریل 2019 ءبمقام مسجد بیت الفتوح لندن

بدری صحابہ حضرت عثمان بن مظعونؓ کی سیرت و سوانح۔حضرت عثمانؓ نہایت صوفی مزاج آدمی تھے آپؓ  لوگوں سے زیادہ جوش کے ساتھ عبادات بجا لاتے ، دن کو روزہ رکھتے اور رات کو عبادت کیا کرتے تھے۔ خواہشات سے…

مزید پڑھیے

خلاصہ خطبہ جمعہ:فرمودہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز 12۔اپریل 2019 ء بمقام مسجد بیت الفتوح لندن

بدری صحابہ حضرت حسین بن حارثؓ، حضرت صفوانؓ، حضرت مبشر بن عبدالمنذرؓ، حضرت ورقہ بن ایاسؓ، حضرت محرز بن نضلۃؓ اور حضرت سویبط بن سعدؓ کا ذکر خیر حضرت مسیح موعودؑ کے الہام’’وسع مکانک‘‘کے تحت اسلام آباد ٹلفورڈ یوکے میں…

مزید پڑھیے

(رپورٹ۔سعید الدین احمد۔سیکرٹری کمیٹی گلدستہ یوکے) نیشنل اجتماعات واقفات نوو واقفین نو یوکے 2019ء

محض خدا کے فضل کے ساتھ نیشنل اجتماعات واقفات نو اور واقفین نو یوکے مورخہ 6  اور  7  اپریل  2019ء کو مسجد بیت الفتوح لندن میں اختتام پذیر ہوئے۔دونوں دن حضور انور ایدہ تعالیٰ بنصرہ العزیز اجتماعات پر رونق افروز…

مزید پڑھیے

خلاصہ خطبہ جمعہ5 ۔ اپریل 2019 ء سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ بمقام مسجد بیت الفتوح لندن

بدری صحابہ حضرت خراش بن صمۃ انصاریؓ،حضرت عبید بن تیحانؓ، حضرت ابو ھنہ مالک بن عمروؓ، حضرت عبداللہ بن زید بن ثعلبہؓ اورحضرت معاذ بن عمرو بن جموحؓ  کی سیرت و سوانح اللہ تعالیٰ ہزاروں ہزار رحمتیں نازل فرمائے ان…

مزید پڑھیے

خلاصہ خطبہ فرمود ہ29مارچ 2019ء سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیزبمقام بیت الفتوح لندن

غزوہ  بدر میں شامل آنحضرت ﷺ کے صحابہ حضرت طلیب بن عمیرؓ ،حضرت سالم مولیٰ ابن ابی حذیفہؓ اور حضرت عتبان بن مالک ؓ  کی سیرت  و  سوانح علم و فضل میں بھی بعض آزاد شدہ غلاموں نے بہت بڑا…

مزید پڑھیے

خلاصہ خطبہ 22مارچ 2019ء فرمود ہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیزبمقام بیت الفتوح لندن

حضرت مسیح موعود ؑ فرماتے ہیں میں تمہیں سچ سچ کہتا ہوں کہ میں خدا تعالیٰ کے وعدے کے موافق مسیح موعود ہو کر آیا ہوں چاہو تو قبول کرو چاہو تو رد کر دو 23مارچ یوم مسیح موعود ؑکے…

مزید پڑھیے

خلاصہ خطبہ جمعہ15مارچ 2019ء فرمودہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز بمقام بیت الفتوح لندن

بدری صحابہ حضرت سائب بن عثمان ؓ،حضرت ضمرہ بن عمرو جہنیؓ، حضرت سعد بن سہیلؓ،حضرت سعد بن عبیدؓ،حضرت سہل بن عتیقؓ ،حضرت سہیل بن رافعؓ اورحضرت سعد بن خیثمہؓ کا ذکر خیر غزوہ بدر میں مؤمنین نے اپنے سامان اور…

مزید پڑھیے

خلاصہ خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیزفرمودہ8مارچ 2019ء بمقام بیت الفتوح لندن

بدری صحابہ حضرت قیس بن محصن ؓانصاری  اورحضرت جبیر بن ایاز ؓکا ذکر خیر۔ایک یہودی کا آنحضرت ﷺ پرجادو کرنے اور اس کا آپ ؐ پراثر ہونے کی حقیقت جھوٹے لوگ حق کے مقابل پر ہر زمانے میں ایسے باطل…

مزید پڑھیے

خلاصہ خطبہ جمعہ فرمودہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز یکم مارچ 2019ء بمقام بیت الفتوح لندن

تمام غزوات میں صحابہ رسول ﷺنے آنحضرتؐ  کے ہمراہ بڑ ھ چڑھ کر حصہ لیا اورہرقسم کی قربانی کی۔ اللہ تعالیٰ ان صحابہؓ کے درجات بلند فرماتا چلا جائے غزوہ بدر میں شامل ہونے والے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم…

مزید پڑھیے