skip to Main Content

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کےدوسرے روز کےخطاب کا خلاصہ 3اگست 2019ء

خداتعالیٰ کے فضل سے دنیا کے 213 ممالک میں احمدیت کا پودا لگ چکا ہے 849نئی جماعتیں، 355مساجد کی تعمیر، 180 مشن ہاؤسز اور 1499نئے مقامات پر پہلی بار احمدیت کا نفوذ 5545 نمائشوں کے ذریعہ20لاکھ افراد اور بک سٹالز…

مزید پڑھیے

خلاصہ اختتامی خطاب سیدناحضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ4۔اگست2019ء

تمام انسانی حقوق کیلئےاسلام کی تعلیم ایک بنیادی اور کامل لائحہ عمل پیش کرتی ہے قرآنِ کریم ایک جامع اور مکمل کتاب ہےجس میں اللہ تعالیٰ نےانسان کےتمام حقوق بیان فرمائےاورآنحضرت ﷺنےجوحقوق قائم کئےوہی دنیاکی ہرسطح پرامن کےضامن ہیں اللہ…

مزید پڑھیے

خلاصہ خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیزفرمودہ 2۔ اگست2019ءبمقام حدیقۃ المہدی ہمپشائر یو کے

جلسہ سالانہ یوکے 2019ء کے موقع پر حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ کی مہمانوں اور میزبانوں کو ہدایات اور ان کی ذمہ داریوں کی ادائیگی کی تلقین جس شوق اور جذبے سے آپ نے اپنے آپ کوحضرت مسیح موعود ؑ…

مزید پڑھیے

خلاصہ خطبہ جمعہ: سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیزفرمودہ 26 جولائی 2019ءبمقام مسجدبیت الفتوح لندن

بدر ی صحابہؓ  کی سیرت و سوانح۔اللہ تعالیٰ ان تمام صحابہ ؓکے درجات بلند فرماتا چلا جائے اور جو ان کی نیکیاں تھیں وہ ہم بھی جاری رکھنے والے ہوں اگلے جمعہ سے برطانیہ کا جلسہ سالانہ شروع ہو رہا…

مزید پڑھیے

خلاصہ خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیزفرمودہ 19 جولائی 2019ءبمقام مسجدبیت الفتوح لندن

بدر ی صحابہؓ کی سیرت و سوانح۔آنحضرت ﷺ نے اپنے صحابہ ؓ کے دلوں میں ایسا عشق پیدا کر دیا تھا کہ انہیں آپؐ کے مقابلے میں کسی اور چیز کی پرواہ ہی نہ تھی صرف مرد ہی نہیں بلکہ…

مزید پڑھیے

خلاصہ خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیزفرمودہ 12 جولائی 2019ءبمقام مسجدمبارک اسلام آبادٹلفورڈ یو کے

حضور انورکا جلسہ سالانہ جرمنی کے موقع پر حالیہ دورہ جرمنی کی رُوداد ۔ کارکنان جلسہ سے شکریہ کا اظہاراور جلسہ سے متعلق مہمانوں کےجذبات اور تاثرات جومحبت اور انسانیت کا احترام ،مساوات، بھائی چارہ یہاں آ کر دیکھا ہے…

مزید پڑھیے

کارکنان جلسہ  سےحضور انورایدہ اللہ تعالیٰ کا انتہائی پُراثر خطاب

جلسہ سالانہ کے انتظامات کا معائنہ مورخہ 4جولائی آج خداتعالیٰ کے فضل سے جماعت احمدیہ جرمنی کے 44ویں جلسہ سالانہ کے انتظامات پایہ تکمیل کو پہنچ گئے۔ آج شام آٹھ بجے حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز…

مزید پڑھیے

خلاصہ خطبہ جمعہ فرمودہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز 5 جولائی2019ءبمقام کارلزروئے جرمنی

جلسہ سالانہ کے انعقاد کے اغراض و مقاصد۔جلسہ میں شامل ہونے والے مہمانوں اورڈیوٹی دینے والےکارکنان کو ہدایات اورنصائح اللہ تعالیٰ کے فضلوں اور انعاموں میں سے ایک بہت بڑا فضل اور انعام ہمیں جلسہ سالانہ کی صورت میں ملا…

مزید پڑھیے

خلاصہ اختتامی خطاب سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ برموقع 44ویں جلسہ سالانہ جرمنی فرمودہ 7جولائی 2019ء

آپ ﷺ نے اپنی ذات، اپنی صفات، اپنے افعال، اپنے اعمال اور روحانی پاک قوی سے کمال تام کا اسوہ عِلْمًا و عملا اور ثباتا دکھایا دنیا کو اسلام کی خوبصورت اور حقیقی تعلیم سے آگاہ کرنے کیلئے ہر احمدی…

مزید پڑھیے

خلاصہ خطاب لجنہ سىدنا حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ برموقع جلسہ سالانہ جرمنى فرمودہ 6جولائى 2019ء

توبہ کى قوت حاصل کرنے کىلئے مستقل مزاجى سے استغفار کى طرف اللہ تعالىٰ نے توجہ دلائى ہے عورتىں اگر دعائىں کرىں اور عبادت کا حق ادا کرىں تواللہ تعالىٰ ان کے مردوں کى بھى اصلاح کر دے گا اور…

مزید پڑھیے